عبدالستار ایدھی کی عطیہ کی گئی آنکھیں 2 نابینا افراد کو لگادی گئیں

رپورٹ کے مطابق عبدالستار ایدھی کی عطیہ کی گئی آنکھیں 2 نابینا افراد کو لگا دی گئی ہیں، دونوں نابینا افراد کی ایک ایک آنکھ خراب تھی لیکن اب دونوں افراد عبدالستار ایدھی کی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں نابینا افراد کے آنکھوں کی ٹرانسپلانٹیشن ایس آئی یو ٹی کے ڈاکٹروں نے کی۔واضح رہے کہ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی نے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی انسانیت کی خدمت جاری رکھتے ہوئے اپنی دونوں آنکھیں عطیہ کردی تھیں۔

Share This:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

Karachi police illegally detains 10 Shia students

Karachi police has raided residential flats and rounded up at least 10 Shia students originally ...