Home / Article / Introduction Of Mola Abbas A.s

Introduction Of Mola Abbas A.s

سوانح حضرت عباس پر ایک نظر
آپ کا نام۔ عباسؑ
والد کا نام۔ حضرت مولا علیؑ
والدہ کا نام۔ فاطمہ کلابیہؑ
ؑوالدہ کی کنیت۔ ام البنین

دادی کا نام۔ فاطمہ بنت اسدؑ
نانا کا نام ۔حزام بن خالد
نانی کا نام ۔لیلیٰ بنت شہید
زوجہ کا نام ۔ لبابہؓ
بھائیوں کے نام (ماں سے)۔ عبداللہ،جعفر۔عثمانؓ
اولاد کے نام۔فضل(محمد) قاسم۔ عبیداللہ
تاریخ ولادت۔ 4 شعبان 26 ہجری یوم سہ شنبہ
مقام ولادت ۔مدینہ منورہ
کنیت ۔ابوالفضلؑ ابوالقاسم،ابوقربہ
لقب ۔ سقائے سکینہؑ۔افضل الشہد۔علمدار۔العبد الصالح
عمر شریف ۔ 34 سال چار ماہ
سن شہادت ۔ 10 محرم61 ہجری
یوم شہادت ۔جمعتہ المبارک
وقت شہادت ۔ بعد ظہر
سبب شہادت ۔ حمایت اسلام وطلب آب برائے خانوادہِ آلِ محمدؐ

 

Share This:

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ایام شہادت حضرت فاطمہ زہرہ (سلام الله علیہا ) کی مناسبت سے

وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ ...